Sad Urdu  Poetries for Lover

اپنے پاس ہوں نہ تیرے پاس ہوں میں کئی دنوں سے یونہی اداس ہوں

یوں کرچیاں سمیٹ کر احسان نہ کیجیےبکھری ہے میری ذات کوئی چوڑیاں نہیں

مخلص ہر کسی کے ساتھ رہتا ہوں شـایـد اسی لیے خالی باتھ رہتا ہوں

جو پاس ہے وہ اور کا چھوڑا ہوا ہے اور جو جا چکا ہے وہ بھی مکمل نہیں گیا

جی بھی کہاں رہے ہیں اگر مر نہیں رہے

ہمیں کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہی

فقط اک یاد ہی تو آئی ہے بس اپنے حصے میں